BetaBeti.Org

A community-based moderated matching service

Register Now Login Now

We Value Your Privacy

Thank you for your interest in the website which takes care of dignity and self esteem of its members. You and your name is not shown to anybody. Only objective information are available on Dashboard. You communicate and then decide whether to share the identity information or not.

We will be making advertisement soon and expect increased traffic on our website. Your suggestion will be appreciated, please leave your valuable suggestion here.

Notice Board

بسم اللہ الحمٰن الرحیم مکرمی السلام علیکم آپ کا شکریہ کہ ہماری ویب سائیٹ پر آپ نے رجسٹریشن کروائی۔ ہماری اطلاعات کے مطابق اس ویب سائیٹ کے ذریعے کئی رشتے ہوے بھی ہیں۔ ہم نے ایونٹس بھی منعقد کئے ہیں اور لوگوں کو تعارف کا موقع بھی دیا ہے۔ مگر ہمیں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی، گزشتہ کافی عرصہ سے اس ویب سائیٹ پر وزٹس بھی کم ہوگئے ہیں۔ لوگ تصویروں کو شیر کرکے، فوری طور پر واٹسایپ پر جواب کے خواہشمند ہوتے ہیں، ہم وہ نہ کرسکے اور نہ ہی کرنا چاہتے تھے۔ ہم نے اسے فری اس لئے رکھا کہ ہم اسے کاروبار نہیں بنانا چاہتے تھے، تمام طبقات کے لئے یکساں سہولت فراہم کرنا چاہتے تھے۔ البتہ جدید ٹیکنالوجی جو کہ بہت تیزی کے ساتھ جوابات فراہم کرتی ہے، اس تک ہم نہیں پہنچ سکے۔ ہم نے کوشش کی، محنت کی، سرمایہ کاری کی، مگر آج ہم اسے بند کرنے کا اعلان کررہے ہیں۔ عرفت ربی بفسخم العزائم ( میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے میں پایا)، آپ سے گزارش ہے کہ ویب سائیٹ پر جاکر ٹرمینیشن کا ٹیب دبا کر اپنے اکاؤنٹ کو بند کروادیں۔ ہم مئی کے آخر میں اس ویب سائیٹ کے ریکارڈ کو ڈیلیٹ کرکے اسے بند کردیں گے۔ان شا اللہ ہم نے لوگوں کی اس مشکل کو حل کرنے کے کوشش کی، اللہ اسے قبول کرے۔ آمین آپ کے اعتماد کا شکریہ۔ Betabeti.org website closed.

Download Guidelines & Instructions

We Offer

We facilitate persons seeking matrimonial matching for themselves, their family members, relatives, friends and community members.

Read more »

Join the Cause

We encourage retired professionals, senior citizens, leaders of religious places and armed forces personnel to take part in this intiative.

Read more »

Service to Society

We have plan not to charge any fees and find other avenues to sponsor to this project or sponsor each of the candidate.

Read more »