BetaBeti.Org

A community-based moderated matching service

Register Now Login Now MBJ 2020 Gift

We Value Your Privacy

Thank you for your interest in the website which takes care of dignity and self esteem of its members. You and your name is not shown to anybody. Only objective information are available on Dashboard. You communicate and then decide whether to share the identity information or not.

We will be making advertisement soon and expect increased traffic on our website. Your suggestion will be appreciated, please leave your valuable suggestion here.

Notice Board

آپ کا شکریہ کہ ہماری ویب سائٹ اور کمیونٹی کے ممبر بنےیا بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہماری ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ:

  • ہمارے ممبران کی عزت نفس محفوظ رہے۔ بہت مشکل ہوتا ہے جب ہم اپنے بچوں کے رشتوں کے سلسلے میں کسی سے بات کرتے ہیں۔ ہماری ویب سائیٹ کے ذریعے اس احساس اور مشکل کو دور کرنے کی کوشش کی گئی۔
  • ممبران آپس میں رابطہ کریں، لیکن لوگوں نے اپنی شناخت کے ڈر سے نئی نئی ای میل آئ ڈی بناکر رجسٹریشن کروایا، جسے وہ نہ تو بعد میں دیکھتے تھے۔پاس ور ڈ بھول جاتے ہیں ، حتی کہ اپنی ای میل آئی ڈی بھول جاتے ہیں۔
  • ممبران ہماری میسنجر سروس کے ذریعے فائدہ اٹھائیں مگر لوگ سمجھ ہی نہ سکے۔

بہت بڑا مسئلہ یہ رہا کہ لوگ سمجھتے رہے کہ رجسٹریشن کرواکر ، رشتہ خود بخود ہمارے پاس آجائینگے، جبکہ یہاں محنت کرنی پڑتی ہے اور مسلسل رابطہ کرنا پڑتا ہے۔

ہم نے چاہا کہ واٹس ایپ گروپ بناکر کمیونٹی بنادی جائے، مگر واٹس ایپ کا مسئلہ یہ تھا کہ اس میں لوگوں کے نام اور فون نمبر آسانی سے واضح ہوجاتے تھے جو کہ ہماری ویب سائیٹ کے مقاصد کے مطابق نہیں تھا۔

اب چونکہ ٹیلیگرام کے ذریعے اس مسئلہ کا حل سامنے آیا ہے لہٰذا ہم نے ایک گروپ (   Global Community)بنا لیا ہے۔ اگر آپ ٹیلگرام  کی ایپ استعمال  کررہے ہیں تو پھر درج ذیل لنک کے ذریعے ہماری کمیونٹی میں شامل ہوجائیں۔ اب اس گروپ میں آپ  امیدواروں کا تعارف دے سکتے ہیں اورصرف ہماری ویب سائیٹ کے فارم نمبر سے اپنے رابطہ کے لئے کہیں۔ آپ اپنا فون نمبر یا ای میل ایڈریس بھی دے سکتے ہیں۔ آپ آپس میں بات چیت بھی کرسکتے ہیں، تصاویر اس وقت شیئر کریں جبکہ آپ کا رابط قابل اعتماد ہوجائے۔اس کمیونٹی کی خوبی یہ ہے کا آپ فارم نمبر سے متعلقہ افراد کی توجہ دلا سکیں گے اور اپنا فارم نمبر دین گے۔ پھر لوگ اس ویب سائیٹ پر جاکر آپ سے ویب سائیٹ کی میسینجر سروس  کے ذریعے رابطہ کریں گے۔

Link of Telegram

https://t.me/joinchat/HMTNzOUBJnhKRR6e

اگر آپ کے پاس ٹیلی گرام کی ایپ نہیں ہے تو درج ذیل لنک پر جاکر ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ش

https://telegram.org/

ہم آپ کے بچوں کے رشتوں کے لئے سہولت فراہم کرنے کو کوشش کررہے ہیں۔ مگر آپ کی بھی ذمہ داری ہے کہ آپ کتابچہ  بھی پڑھیں اور وڈیو بھی دیکھیں اور ڈیش بورڈ کو بھی دیکھتے رہیں۔

اگر آپ اپنی بنائی گئی ای میل نہیں دیکھتے تو کم از کم ویب سائٹ کے میسیجز تو دیکھ لیں۔

اس کے علاوہ  اس سلسلے میں ہماری بک لیٹ اور وڈیوز کے لنک آپ کو دے رہے ہیں۔

ایک گائیڈ بک بھی ویب سائیٹ پر دی ہے۔

https://betabeti.org/Downloads/BetaBetiOrg-registration-guide.pdf

    یو ٹیوب پر ایک وڈیو بھی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=kawjCqRxiDU&t=200s

Basheer Juma

 Houston USA

www.Betabeti.org

 

Download Guidelines & Instructions

We Offer

We facilitate persons seeking matrimonial matching for themselves, their family members, relatives, friends and community members.

Read more »

Join the Cause

We encourage retired professionals, senior citizens, leaders of religious places and armed forces personnel to take part in this intiative.

Read more »

Service to Society

We have plan not to charge any fees and find other avenues to sponsor to this project or sponsor each of the candidate.

Read more »